: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونگیر،4دسمبر(ایجنسی) تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے بھونگیر اسمبلی حلقہ میں رہزنوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں5خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے 30,50,000مالیت کے 93تولے کے طلائی
زیورات1454بائکس اور چار کار برآمد کی ہیں۔ بھونگیر پولیس اسٹیشن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نلگنڈہ کے اے ایس پی گنگارام نے کہا کہ بی بی نگر کے سب انسپکٹر پرنیت کمار اور پولیس کی پارٹی نے تین افراد کو کل بی بی نگر میں گرفتار کیا اور ان کے پاس سے مسروقہ اشیا کو برآمد کیا۔